کپاس کی زیادہ پیداوار والی اقسام دریافت کریں،سکندر بوسن
فیصل آباد(یوا ین پی)وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات خان بوسن نے تمام سائنسدانوں پر زور دیا کہ وہ نئی ٹیکنالوجی استعمال کر کے اچھی ، دیر پا اور زیادہ پیداوار دینے والی کپاس کی اقسام دریافت کریں۔ کپاس ہر صورت میں دوسری تمام فصلات سے زیادہ نفع دینے والی فصل ہے، لہٰذا اس سلسلے میں… Continue 23reading کپاس کی زیادہ پیداوار والی اقسام دریافت کریں،سکندر بوسن