برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 141سے بڑھ کر 145روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 100روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 141سے بڑھ کر 145روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 100روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلی بار ایک چینی کمپنی کی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جسے چلانے کے لیے پیٹرول کی کوئی ضرورت نہیں۔ درحقیقت یہ ایک چینی کمپنی ہے جس نے کچھ سال پہلے پاکستان میں اپنے اس عزم کے ساتھ قدم رکھا تھا کہ ای ٹیکنالوجی ہی… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش
چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی بڑی کمپنی علی بابا کی آن لائن اور موبائل پیمنٹ سروس علی پے رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی۔ س بات کا انکشاف ٹیلی نور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب خان نے کیا۔ علی پے چین سے تعلق رکھنے والا تھرڈ پارٹی موبائل اور آن لائن… Continue 23reading پاکستان میں ‘علی پے’ جلد آپریشنز شروع کرنے کیلئے تیار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کے ایس ای30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دے دیا ہے،30کمپنیوں پرمشتمل کے ایس ای30انڈیکس کی ازسرنو تشکیل یکم جنوری تا30جون 2018 کی جائزہ مدت کی بنیاد پر کی گئی ہے جس کے تحت3کمپنیوں بینک الفلاح ، ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)اور ماڑی پٹرولیم کو انڈیکس میں شامل کرلیا گیاہے جبکہ رخصت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دیدیا گیا
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ملکی برآمدا ت کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیے جانے والے مراعاتی پیکیج کے تحت 50 فیصد ڈیوٹی ڈرابیک کی سہولت کو برآمدات میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ مشروط کر دیا ہے جبکہ غیر روایتی منڈیوں میں برآمدات کرنے کی صورت میں 2 فیصد اضافی ڈرابیک… Continue 23reading ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا اور روپیہ تگڑا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 51 ہیسے مزید سستا ہو کر 123 روپے 20 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزاوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر 51 پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جون 2018ءکے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں 37.95 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی درآمدات 21.8 ارب روپے تک کم ہو گئیں جبکہ مئی 2018ءکے دوران… Continue 23reading بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں جون کے دوران 37.95 فیصد کمی
کراچی(این این آئی)۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں سب سے زیادہ رقم برطانیہ بھجوائی گئی، 12ماہ کے دوران برطانوی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں باہر بھجوائے۔ دوسرے نمبر پر ہالینڈ کے سرمایہ کار… Continue 23reading پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع چینی سرمایہ کاروں نے نہیں بلکہ کس ملک کے سرمایہ کاروں نے کمایا؟اسٹیٹ بینک کی رپورٹ ،حیرت انگیز انکشافات