وفاقی حکومت نے اربوں روپے معاف کرکے خیبرپختونخواکے عوام کوخوشخبری سنادی
پشاور(این این آئی)وفاقی حکومت نے اربوں روپے معاف کرکے خیبرپختونخواکے عوام کوخوشخبری سنادی .وفاقی حکومت نے پشاورکے 25دیہاتوں کے ذمے بجلی کے بلوں کی مد میں اربوں روپے کے بقایاجات میں85فیصد رقوم کی معافی اورادائیگی پر غورکرنے کافیصلہ کیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے جے یوآئی کے مرکزی رہنماء اورسابق… Continue 23reading وفاقی حکومت نے اربوں روپے معاف کرکے خیبرپختونخواکے عوام کوخوشخبری سنادی