ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 185.1 ین (1.72 ڈالر ) فی کلو گرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 1 ?فیصد اضافے کیساتھ 10685 یوان (1554.95 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.6 فیصد بڑھ کر 142 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔