ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو ( آن لائن )ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1.3 ین کم ہوکر 187 ین فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کے لیے سودے 120 یوان (… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی