چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت پاکستان کو مہنگی پڑ گئی،’’یوآن‘‘ کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی(آن لائن) چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خوددرآمد کرکے مقامی مارکیٹ میں فروخت اور بعد ازاں اوپن… Continue 23reading چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت پاکستان کو مہنگی پڑ گئی،’’یوآن‘‘ کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا