منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹر وے کتنے روپے میں گروی رکھی جا رہی ہے؟ رقم اتنی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

موٹر وے کتنے روپے میں گروی رکھی جا رہی ہے؟ رقم اتنی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکوک بانڈ کے اجراء کے لیے موٹر وے کے دو حصوں کو بطور ضمانت گروی رکھا جا رہا ہے، تفصیلات کے مطابق اس کے لیے بطور ضمانت گروی رکھے جانے کے لیے موٹروے کے دو حصوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے ، ایک حصہ کلر کہار سے لاہور ہے اور… Continue 23reading موٹر وے کتنے روپے میں گروی رکھی جا رہی ہے؟ رقم اتنی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

رشوت ۔۔32ممالک میں پاکستان کس نمبر پر؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

رشوت ۔۔32ممالک میں پاکستان کس نمبر پر؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

لاہور( این این آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان رشوت ستانی کے لحاظ سے دنیا میں دسویں نمبر پر ہے جبکہ گندے پانی اور صفائی کے ناقص انتظامات سے پاکستان میں ہلاکتوں کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading رشوت ۔۔32ممالک میں پاکستان کس نمبر پر؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

1500ارب ٹیکس چوری ،نیا سکینڈل کھڑا ہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

1500ارب ٹیکس چوری ،نیا سکینڈل کھڑا ہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)کارپوریٹ ٹیکس کی مد میں1500ارب روپے ٹیکس کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ممبر پالیسی بورڈ ایف بی آر سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس چوری ختم کرلے تو ٹیکس فری بجٹ دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں 55فیصد کمپنیاں ٹیکس گوشوارے… Continue 23reading 1500ارب ٹیکس چوری ،نیا سکینڈل کھڑا ہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری حکومت نے ایک ساتھ ٹیکس میں کتنی کمی کر دی؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری حکومت نے ایک ساتھ ٹیکس میں کتنی کمی کر دی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری حکومت نے ایک ساتھ ٹیکس میں کتنی کمی کر دی؟

پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک اّف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کرنسی کی حد میں اضافے کے بعد پاکستان سے جانے والے اور پاکستان آنے والے مسافر اپنے ساتھ 10 ہزار روپے کیش رکھ سکیں گے۔تاہم اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق بھارت کے معاملے میں اس حد کو 500 روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی) امریکہ کی کئی کمپنیاں پاکستان کو ا یل این جی برآمدکرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں ،پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانہ کے کونسلر برائے اقتصادی امور ولیم چیپ لیتینن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

لاہور( این این آئی) قطر کی جہاز راں کمپنی اس ہفتے کراچی اور دوحہ کے درمیان تیز ترین سروس شروع کرے گی۔ذرائع کے مطابق پہلا بحری جہاز پیر کے روز قطر کے دارالحکومت کے نواح میں حمد کی بندرگاہ پہنچے گا جو یہ فاصلہ چھ سے سات کی بجائے چار روز میں طے کرے گا۔حمد… Continue 23reading تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

گوادر (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں… Continue 23reading گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)چین کی شکل میں پاکستان کو کپاس کی بڑی منڈی ملی گئی ، چین میں کپاس کاسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے پاکستان سے کپاس درآمد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چین کے کپاس کے تاجرپاکستانی تاجروں سے کپاس منگوانے کے لئے رابطہ کررہے ہیں ، چین پاکستانی کپاس کی… Continue 23reading چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی