منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہور ہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس39 ہزار 287 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعدا س میں بہتری آنے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 410 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39 ہزار 697 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…