سی این جی قیمتوں میں اضافہ،عدالت کا بڑا ایکشن ،ایسا فیصلہ سنا دیا کہ حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی
پشاور ( آن لائن )پشاور ہائی کورٹ نے کمپریسڈ نیچرل گیس کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ میں شامل ججز جسٹس روح اللہ امین اور جسٹس اشتیاق نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل یاسر… Continue 23reading سی این جی قیمتوں میں اضافہ،عدالت کا بڑا ایکشن ،ایسا فیصلہ سنا دیا کہ حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی







































