برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8ر وپے کمی سے 262روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 181روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈے 4روپے اضافے سے 108روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8ر وپے کمی سے 262روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 181روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈے 4روپے اضافے سے 108روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
کراچی(این این آئی)معاشی ماہرین نے کہاہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل بڑھنے اور مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافے کے اعلان کے نتیجے میں مقامی صنعتوں کی پیداواری لاگت بھی بڑھنے کا خدشہ ہے، جس کے ممکنہ اثرات بر آمدات پر بھی پڑسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق… Continue 23reading ڈالر کی قدر اور شرح سود میں اضافہ : صنعتوں کی پیداواری لاگت بڑھنے کا خدشہ
لاہور( این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے برآمدات میں اضافے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر ملکی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکتی ، ترکی ، تھائی لینڈ، ملائیشیاء سمیت دیگر ممالک سے بھی تجارت میں… Continue 23reading برآمدات میں اضافے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کی ضرورت ہے : پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن
کراچی(این این آئی)یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اورایف پی سی سی آئی کے صدراتی امیدوارانجینئر دارو خان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں کر کے اسے متوازن بنایا جائے۔ موجودہ حکومت نے ایف بی آر میں متعدد اصلاحات کی ہیں مگر اس عمل کو تیزی سے پایہ تکمیل تک… Continue 23reading ٹیکس کے نظام میں تبدیلیاں کر کے متوازن بنایا جائے : دارو اچکزئی
لاہور(این این آئی)قومی انعامی بانڈز کی 20 18ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی موبائلز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بلاکنگ سسٹم فعال ۔صارفین کی آگاہی کیلئے اخبارات میں اشتہار بھی دے دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق اشتہار میں کہا گیا ہے کہ صارفین نئی یا استعمال شدہ موبائل فون ڈیوائسز خریدنے سے پہلے اس… Continue 23reading ہوشیار خبردار!نیا یا سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟پی ٹی اے نے اپنا سسٹم ایکٹو کردیا
لاہور(اے این این )ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیا مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے… Continue 23reading ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، سی ڈی 70اور125 کی نئی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟
کراچی( آن لائن )مشہورِ زمانہ ہسپانوی سپر اسٹور کونڈس نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کافیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کونڈس نامی سپراسٹور کے چھ ارکان پر مبنی وفد نے نامور صحافی اظفر بخاری کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا ، وفد کی سربراہی کمپنی کے ڈائریکٹر برائے توسیعی امور جوز… Continue 23reading عمران خان کی پالیسیوں پربھرپور اعتماد کا اظہار،دنیا کی مشہور کمپنی نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی،42لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر… Continue 23reading حکومت پر عدم اعتماد یا کوئی اور وجہ؟42لاکھ میں سے ابتک کتنےپاکستانی ٹیکس دہندگان نے ٹیکس جمع کروایا ہے؟ تشویشناک صورتحال ، ایف بی آر نے مجبوراََ کیا کام شروع کر دیا؟