بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز 

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز کر دیا گیا، ہاٹ لائن یونیورسل نمبر 999-222-111-051  نیشنل لوکسٹ کنڑول سینٹر کے آپریشن روم میں قائم کیا گیا ہے،یونیورسل نمبر پر کسان حضرات 24 گھنٹے رابطہ کر

سکتے ہیں،کسان ٹڈی دل کی موجودگی کی اطلاع  اور اسپرے کے لیے اس نمبر پر این ایل سی سی اور این ڈی ایم اے کو اطلاع کر سکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے ملک بھر سے ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…