بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

datetime 28  مئی‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

لاہور ( این این آئی) ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ جبکہ جنوبی شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1254روپے ریکارڈ کی… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی

datetime 28  مئی‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی

کراچی (این این آئی)ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی

جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2024

جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 25کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ کے دوران ملک میں ایک ارب 45کروڑ ڈالر… Continue 23reading جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں

datetime 28  مئی‬‮  2024

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بتایاکہ رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8فیصد رہنے کی توقع ہے۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے… Continue 23reading پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں

آٹو میکانیکا استنبول 2024 میں 13 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت

datetime 28  مئی‬‮  2024

آٹو میکانیکا استنبول 2024 میں 13 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت

کراچی (این این آئی)آٹو موٹیو مارکیٹ انڈسٹری میں آٹومیکانیکا استنبول میلے کامعروف عالمی تجارتی برانڈ اور ترکی میں اپنی نوعیت کا واحد ایونٹ ہے جوگزشتہ روز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔یہ نمائش 23 مئی سے26مئی تک استنبول کانگریس سینٹر میں منعقد ہوئی۔آٹو میکانیکااستنبول کے 17 ویں ایڈیشن میں،میسے فرینکفرٹ استنبول اورہنوور فیئرترکی کے درمیان… Continue 23reading آٹو میکانیکا استنبول 2024 میں 13 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی ،اطلاق فوری کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی ،اطلاق فوری کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کے صارفین کیلئے گھی 375روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگا، عام صارفین کیلئے بھی 18روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی ،اطلاق فوری کردیاگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  مئی‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 2لاکھ6 ہزار447 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا

datetime 27  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

datetime 27  مئی‬‮  2024

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے بتایا کہ نئے مالی سال کے دوران پاکستان کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

Page 104 of 1819
1 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 1,819