کرشنگ سیزن اور امپورٹ کے باوجود چینی کی قیمت 100روپے کلو کراس کر گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سال 2021ء کا آغاز عوام پر بھاری ثابت ہونے لگا ، پاکستانی عوام پر چینی کی بڑھتی قیمت کا بوجھ ڈال دیا گیا ۔ ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو تک جا پہنچی ۔ جبکہ مختلف شہروں میں چینی 85سے 90روپے فی کلوفروخت جارہی ہے ۔… Continue 23reading کرشنگ سیزن اور امپورٹ کے باوجود چینی کی قیمت 100روپے کلو کراس کر گئی



































