سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف کا اعلان
کراچی (این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف کا اعلان کیا ہے ۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کو 12 فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس ملے گا، گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف کا اعلان