ایران۔ اسرائیل جنگ، پاکستان نے کیا چیز ذخیرہ کرنا شروع کر دی؟
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے پیش نظر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور ذخائر کی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی… Continue 23reading ایران۔ اسرائیل جنگ، پاکستان نے کیا چیز ذخیرہ کرنا شروع کر دی؟