چین نے ماحول دوست توانائی منصوبوں کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بیجنگ (این این آئی)چین نے ماحول دوست توانائی کے منصوبوں کے حوالے سے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے مئی میں ہوا اور سورج سے اتنی بجلی پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کی جو یورپی ملک پولینڈ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی تھی۔چین کی جانب سے حالیہ برسوں… Continue 23reading چین نے ماحول دوست توانائی منصوبوں کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا