ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا