سونا سستا ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 299 ڈالر پر آگیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی نمایاں رہے۔ ہفتے کے روز پاکستان میں 24 قیراط فی… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا






































