گاڑیوں کی قیمتوں میں 14 لاکھ روپے تک کااضافہ ،عوام کے لیے بری خبر آگئی
لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 26-2025کے بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس 18فیصد کرنے کی تجویز کے بعد ان گاڑیوں کی قیمتوں میں 10سے 14لاکھ روپے تک اضافہ ہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ٹیکس کی موجودہ شرح 8.5فیصد تھی سے بڑھا کر 18فیصد کرنے کی… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتوں میں 14 لاکھ روپے تک کااضافہ ،عوام کے لیے بری خبر آگئی