ٹک ٹاک نے پاکستان میں کاروبار کی تشہیر کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ حل متعارف کرایا ہے جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے سائز کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے برانڈ کی ترقی کے لیے اس پلیٹ فارم کی طاقت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ٹک ٹاک فار بزنس ایڈز منیجر کے نام… Continue 23reading ٹک ٹاک نے پاکستان میں کاروبار کی تشہیر کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا










































