حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے
اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے افراد کے لیے پنشن اور تنخواہ سے متعلق عائد پابندیوں کے دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نئے آفس میمورنڈم کے مطابق ان نوٹیفکیشنز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔وزارتِ خزانہ… Continue 23reading حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے










































