آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں آٹے کی قیمتوں کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فلور ملز نے محدود مقدار میں آٹا فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد صوبے کی 800 کے قریب ملز آج سے دوبارہ کام شروع کر… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے











































