سونے کی قیمت بدستور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی(این این آئی)مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے اپنی بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 540ڈالر رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے… Continue 23reading سونے کی قیمت بدستور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر











































