تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعدسونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا
کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہو گئی۔عالمی اور مقامی سطح پر طویل دورانیے کے بعد آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے 2859ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے… Continue 23reading تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعدسونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا