جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خواتین ،بزرگوں اورطلباء کے لئے الیکٹرک بس میں فری سفر کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

خواتین ،بزرگوں اورطلباء کے لئے الیکٹرک بس میں فری سفر کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں خواتین ،بزرگوں اورطلباء کیلئے بس میں فری سفر کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ الیکٹرک بس میں بیٹھ کر جہاں مرضی جائیں کرایہ صرف 20روپے ہوگاکیونکہ لوگ زیادہ کرایہ دیکر… Continue 23reading خواتین ،بزرگوں اورطلباء کے لئے الیکٹرک بس میں فری سفر کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ کے مطابق فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم سے 3 ماہ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہوا جبکہ 13 ہزار 140 گڈز ڈیکلیئریشنز میں سے 2 ہزار 530 میں سنگین بے ضابطگیاں ہوئیں۔آڈٹ کے مطابق 1… Continue 23reading کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف

95فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

95فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

مکوآنہ(این این آئی) اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک سال میں… Continue 23reading 95فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنے ہزار ارب قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنے ہزار ارب قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہباز شریف حکومت کے ابتدائی 16 ماہ میں حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2024 سے جون 2025 کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 13 ہزار 78 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس عرصے میں مجموعی طور… Continue 23reading شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنے ہزار ارب قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 15  ستمبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)16 ستمبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈسٹری کی 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے،پیٹرول کی قیمت میں 1.54 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا امکان

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ملک میں بڑی تباہی ہوئی ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی کے بل معاف کررہے ہیں،گھریلو صارفین کو اگست کے بل اب ادا… Continue 23reading وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  ستمبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)16 ستمبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈسٹری کی 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے،پیٹرول کی قیمت میں 1.54 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

لاہور( این این آئی)ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں خریدے گی بلکہ بڑے صارفین خود بجلی خریدیں گے ، وزارت توانائی نے ویلنگ نیلامی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں ۔وزارت توانائی کی جاری گائیڈ لائنز کے مطابق بجلی کی مسابقتی مارکیٹ کی مدت پانچ سال کیلئے ہے، مجموعی طور پر آٹھ سو میگاواٹ… Continue 23reading ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 219