پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے67 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مئی سے آئندہ ماہ کےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 67 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں سات روپے بیس پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل ایک روپے ساٹھ پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…