منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آبا د( نیوزڈیسک) چین پاکستان میں 17کروڑ 80لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کے ذریعے غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17کروڑ80لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنےوالے ممالک میں سرفہرست آگیا ہے جبکہ چین کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان 46ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پربھی دستخط کئے گئے ہیں جس سے ملک میں سرمایہ کاری سمیت باہمی اقتصادی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنےوالے ممالک میں 17کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے امریکہ دوسرے جبکہ متحدہ عرب امارات اور اٹلی بالترتیب تیسرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…