ایران کے جوابی حملے جاری، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ
تہران (این این آئی)ایران کے اسرائیلی دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز حملوں کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے، جبکہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ اور موساد کے آپریشن سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 17جون کو ایران کے تازہ میزائل حملے میں کے بعد… Continue 23reading ایران کے جوابی حملے جاری، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ











































