بھارت میں کرونا اتنی تیزی سے کیوں پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
نیویارک ٗد ہلی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی تین اقسام تیزی سے وائرس پھیلانے کا سبب ہوسکتی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں کورونا مریض ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں… Continue 23reading بھارت میں کرونا اتنی تیزی سے کیوں پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

































