بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال،مساجد ہسپتالوں میں تبدیل
نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں کورونا وباء کے باعث ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ، وبا ء کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث مسلمانوں نے مساجد کواسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب دو لاکھ سے زیادہ… Continue 23reading بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال،مساجد ہسپتالوں میں تبدیل



































