ایران نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت صحت کی تجویز پر کیا گیا ہے۔قبل ازیں کینیڈا نے… Continue 23reading ایران نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں



































