ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خوف، امریکا نے قطر میں ائیر بیس سے طیارے ہٹالیے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے قطر میں واقع العدید ایئر بیس سے اپنے جنگی طیارے واپس بلا لیے ہیں۔ سیٹلائٹ سے حاصل شدہ تصاویر میں یہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں پہلے متعدد امریکی طیارے موجود تھے، اب وہاں… Continue 23reading ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خوف، امریکا نے قطر میں ائیر بیس سے طیارے ہٹالیے