رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
کراچی(این این آئی)پاکستانی سابق اداکارہ، گلوکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رابی پیرزادہ نے نئی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے شادی کرلی ہے۔رابی پیرزادہ کے نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ نجی سطح پر منعقد ہوئی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ نے شرکت کی۔رابی نے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ… Continue 23reading رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل











































