چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا
بیجنگ (این این آئی)چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کا کامیاب تجربہ کر لیا۔چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق جیوتیان نامی یہ بیپائلٹ فضائی جہاز صوبہ شان شی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر چکا ہے۔ 16.35 میٹر لمبائی والا یہ ڈرون 6 ہزار کلوگرام تک وزن اٹھانے اور 12… Continue 23reading چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا











































