ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی

datetime 18  جون‬‮  2025

ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکی حملوں خصوصا فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔ اخبار کا کہناتھا کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔امریکی… Continue 23reading ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی

مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیل کے دفاعی ایرو میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے،امریکی اخبار

datetime 18  جون‬‮  2025

مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیل کے دفاعی ایرو میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے،امریکی اخبار

تہران (این این آئی)ایران کے مسلسل حملوں کے بعد اسرائیلی دفاعی میزائل انٹرسیپٹرز کم ہونے لگے ہیں۔ امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے دفاعی ایرو میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے دفاعی ایرو… Continue 23reading مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیل کے دفاعی ایرو میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے،امریکی اخبار

اہم اتحادی جرمنی نے اسرائیلی دفاعی صلاحیتوں کا بھانڈاپھوڑدیا

datetime 18  جون‬‮  2025

اہم اتحادی جرمنی نے اسرائیلی دفاعی صلاحیتوں کا بھانڈاپھوڑدیا

برلن(این این آئی )جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر کشیدگی میں جلد کمی نہ ہوئی اور ایران مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو امریکا ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر سکتا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں فریڈرک مرز نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے پاس ایرانی جوہری… Continue 23reading اہم اتحادی جرمنی نے اسرائیلی دفاعی صلاحیتوں کا بھانڈاپھوڑدیا

تہران پر اسرائیل کے پہ در پہ حملے، اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

datetime 18  جون‬‮  2025

تہران پر اسرائیل کے پہ در پہ حملے، اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے تہران پر پہ در پہ حملے کیے ہیں جس کے بعد ایک اپارٹمنٹ سے آگ کے شعلے اٹھتے میلوں سے دکھائی دے رہے ہیں اور دھوئیں کے بادل بھی واضح ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تہران اور کرج شہر میں دھماکے سنے گئے ۔اسرائیلی حکام نے تہران کے ڈسٹرکٹ 18… Continue 23reading تہران پر اسرائیل کے پہ در پہ حملے، اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری

datetime 18  جون‬‮  2025

کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری

لندن (این این آئی )برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سوم کی بیماری اور عمر کے پیش نظر بکنگھم پیلس نے ان کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات کی باضابطہ ریہرسل شروع کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے باوثوق ذرائع کے مطابق آپریشن مینائی برج کے نام سے جاری یہ منصوبہ شاہی خاندان، حکومت، فوج، پولیس… Continue 23reading کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 18  جون‬‮  2025

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگی اختیارات سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان تمام اختیارات کو پاسداران انقلاب کی اعلیٰ شوریٰ کے سپرد کر دیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے جنگ سے… Continue 23reading ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ کرلیا

اسرائیلی طیارے ترک فضائی حدود میں داخل ہوئے توان سےکیسا سلوک ہوا؟

datetime 18  جون‬‮  2025

اسرائیلی طیارے ترک فضائی حدود میں داخل ہوئے توان سےکیسا سلوک ہوا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترک فضائیہ نے ایران کی طرف جانے والے اسرائیلی جنگی طیاروں کی ترک فضائی حدود میں موجودگی پر فوری ردِعمل دیا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے ایک مؤقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر ابتدائی حملے کے دوران اسرائیلی طیارے مختصر وقت کے لیے ترکی کی… Continue 23reading اسرائیلی طیارے ترک فضائی حدود میں داخل ہوئے توان سےکیسا سلوک ہوا؟

ایران کے پاس کیا آپشنز ہیں اور طویل جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ الجزیرہ کی تہلکہ خیز رپورٹ آگئی

datetime 18  جون‬‮  2025

ایران کے پاس کیا آپشنز ہیں اور طویل جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ الجزیرہ کی تہلکہ خیز رپورٹ آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ تصادم نے خطے کو غیر معمولی کشیدگی میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں ایران اسرائیلی حملوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنے ممکنہ فوجی اور سفارتی آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ پچھلے تین دنوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 240 سے زائد ایرانی… Continue 23reading ایران کے پاس کیا آپشنز ہیں اور طویل جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ الجزیرہ کی تہلکہ خیز رپورٹ آگئی

ایران کے جوابی حملے جاری، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ

datetime 18  جون‬‮  2025

ایران کے جوابی حملے جاری، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ

تہران (این این آئی)ایران کے اسرائیلی دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز حملوں کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے، جبکہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ اور موساد کے آپریشن سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 17جون کو ایران کے تازہ میزائل حملے میں کے بعد… Continue 23reading ایران کے جوابی حملے جاری، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 4,520