حسینہ واجد کے بینک لاکرز سےسونا ضبط کر لیا گیا
ڈھاکہ- بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے بڑی مقدار میں سونا برآمد ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے بنگلہ دیش میں ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو نے تصدیق کی ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے لاکرز سے 10… Continue 23reading حسینہ واجد کے بینک لاکرز سےسونا ضبط کر لیا گیا









































