آیت اللہ خامنائی نے جنرل عبدالرحیم موسوی کو نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا
تہران /مقبوضہ بیت المقدس /غزہ (این این آئی)اسرائیل نے ایرانی جوہری تنصیبات، اعلیٰ فوجی قیادت اور جوہری سائنسدانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور 6 جوہری سائنسدانوں ،بچوں اورخواتین سمیت متعدد شہید ہوگئے… Continue 23reading آیت اللہ خامنائی نے جنرل عبدالرحیم موسوی کو نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا