ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

datetime 17  جون‬‮  2025

’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایرانی سپریم لیڈر کی موجودہ خفیہ پناہ گاہ کا پتہ ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکی افواج کو… Continue 23reading ’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

datetime 17  جون‬‮  2025

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں گزشتہ 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش میں رونما ہوئے جہاں 48 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں 14 اضلاع سے… Continue 23reading بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

اسرائیل کا ایران پر نیا حملہ، تہران دھماکوں سے گونج اٹھا

datetime 17  جون‬‮  2025

اسرائیل کا ایران پر نیا حملہ، تہران دھماکوں سے گونج اٹھا

تہران (این این آئی )ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کو صبح سویرے زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب کہ اسرائیل نے ایک بار پھر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کے بعد ائیر ڈیفنس سسٹم کو فوری طور پر فعال کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دھماکے تہران… Continue 23reading اسرائیل کا ایران پر نیا حملہ، تہران دھماکوں سے گونج اٹھا

’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

datetime 17  جون‬‮  2025

’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث ایرانی میزائل حملوں سے پریشان اسرائیلی شہری سمندری راستے سے ملک چھوڑنے لگے ہیں۔اسرائیلی روزنامہ ’ہارٹز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، فضائی سفر پر پابندیوں اور پروازوں کی معطلی کے بعد شہری کشتیوں کے ذریعے اسرائیل سے روانہ ہو کر قبرص پہنچنے… Continue 23reading ’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا

datetime 17  جون‬‮  2025

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل سے ایران اسرائیل تنازعہ بڑھے گا نہیں بلکہ ختم ہوجائے گا۔ ان سے پوچھا گیا… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

datetime 17  جون‬‮  2025

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا میں ہونے والی سمٹ میں جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے۔جی 7 مشترکہ بیان میں مشرق وسطی میں وسیع پیمانے پر کشیدگی میں کمی، ایران کے… Continue 23reading جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا

datetime 17  جون‬‮  2025

ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا

تہران (این این آئی)ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔ اسرائیلی ٹی وی وگرام کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں، براہ راست نشریات کرنے والے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔ ایران کے سائبر حملوں میں اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز بھی… Continue 23reading ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا

ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دئیے

datetime 17  جون‬‮  2025

ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دئیے

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دیے، جس کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں، اسرائیلی دفاعی نظام خطرے سے نمٹنے کیلیے فعال ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق تل ابیب… Continue 23reading ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دئیے

تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ

datetime 17  جون‬‮  2025

تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ

تہران (این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے تمام شہروں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر انخلا کریں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اسرائیل کے تمام شہر اور تنصیبات اب جائز فوجی اہداف شمار ہوں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ فضائی و خلائی… Continue 23reading تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 4,520