کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی
واشنگٹن (این این آئی /آن لائن)امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا کہ 2022کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگلے سال… Continue 23reading کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی



































