جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور ملک نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

دوحہ (آن لائن) کورونا کی تشویشناک صورتحال، قطر نے پاکستان سمیت 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطاب پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کواگاہ کردیاہے۔قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور فلپائن کے شہریوں کے بھی قطر داخلے پرپابندی ہوگی۔قطرحکومت نے پاکستان

سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی کورونا کے باعث لگائی ہے۔واضح رہے کہ اج ایران نے بھی پاکستانی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں اور اس حوالے سے ایران حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، پاکستانی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…