ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی
ڈھاکا(این این آئی )بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق نے کہاکہ پاکستانی طلبا کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، بنگلہ دیشی طلبا کو بھی پاکستان میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ ڈھاکا یونیورسٹی… Continue 23reading ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی