چین کی چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں سے قمری بیس بنانے کی کوشش
بیجنگ (این این آئی )چین پہلی قمری بیس بنانے کی جستجو میں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ جانچنے کے لیے خلا میں تجربہ شروع کر رہا ہے کہ آیا بیس کی اینٹیں چاند کی اپنی مٹی سے بنائی جا سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینٹوں کے نمونے لے جانے والا… Continue 23reading چین کی چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں سے قمری بیس بنانے کی کوشش