پاکستان کی تعریف، بھارت نے سکھ گلوکارہ کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پھیلنے والی الجھن نے شدت اختیار کر لی ہے، اور اسی بوکھلاہٹ کے عالم میں بھارت نے ایک سکھ گلوکارہ کے کئی سال پرانے گانے پر بھی قدغن لگا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارت نے معروف سکھ… Continue 23reading پاکستان کی تعریف، بھارت نے سکھ گلوکارہ کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگادی











































