نئی دہلی میں آرمی کوارٹرز سے زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ بچی کی لاش برآمد
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کڑی نگرانی والے آرمی کوارٹرز سے 8 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے کینٹونمنٹ ایریا میں واقع آرمی کوارٹروں سے 8 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ بچی کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔… Continue 23reading نئی دہلی میں آرمی کوارٹرز سے زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ بچی کی لاش برآمد