امریکا دیوالیہ ہونے جارہا ہے، ایلون مسک کا انتباہ
واشنگٹن (این این آئی )عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے حوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ایلون مسک مشہور پوڈ کاسٹ دی جوئے روگن ایکسپیئرنس میں مہمان بنے جہاں انہوں نے یہ انکشاف… Continue 23reading امریکا دیوالیہ ہونے جارہا ہے، ایلون مسک کا انتباہ