ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کیمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔ قدرتی وسائل کی ترقی میں او جی ڈی سی ایل کا کلیدی… Continue 23reading ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت