امریکہ کی ایران کے میزائل اور ڈرونز پروگرام پر نئی پابندیاں
واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے ایران کے دو اداروں اور دو افراد پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں۔ان افراد اور اداروں کا تعلق ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے حساس نیویگیشن اجزا کی تیاری اور فراہمی سے بتایا جاتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ… Continue 23reading امریکہ کی ایران کے میزائل اور ڈرونز پروگرام پر نئی پابندیاں