مسجد نبوی ؐ روضہ شریفہ کے زائرین کی تعداد 15 ملین تک پہنچنے کی توقع
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے رواں سال مسجد نبوی روضہ شریفہ میں زائرین کی تعداد 15 ملین تک پہنچنے کی توقع کا اظہار کیا ہے۔سعودی اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسک ایپلی کیشن کے ذریعے خدمات میں ایک معیاری تبدیلی دیکھنے میں آئی، خاص طور… Continue 23reading مسجد نبوی ؐ روضہ شریفہ کے زائرین کی تعداد 15 ملین تک پہنچنے کی توقع