لیما(آئی این پی)پیرو کو اپنے زیر اثر لینے والی برڈ فلو کی وبا سے پرندوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں سمندری شیر بھی ہلاک ہو گئے، پیرو میں اسٹیٹ پروٹیکٹڈ نیشنل ایریاز سروس (SERNANP)کے جاری بیان کے مطابق H5N1 قسم کا برڈ فلوملک میں پائے جانے والے جانوروں میں پھیل چکا ہے،پرندوں میں وبا کا پہلا کیس سامنے آنے والے نومبر 2022کے آخر سے 63ہزار پرندے تلف ہو چکے ہیں، یہ اموات دیگر جانوروں میں بھی پیش آرہی ہیں،حکام نے اب تک پیرو کے 3,487سمندری شیروں کی شناخت کی ہے جو پیرو کے ساحل پر برڈ فلو کی وجہ سے مر چکے ہیں۔
برڈ فلو نے تباہی مچا دی، ہزاروں پرندے اور سمندری جانور ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟



















































