برلن(نیوزڈیسک).پی آٓئی اے میں توپائلٹوں کی ہڑتال اورپروازوں کی معطلی کے واقعات عام ہیں لیکن اب جرمنی میں بھی پائلٹوں نے بھی کام کرناشروع کردیاہے ۔جرمنی میں پائلٹوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ کی گئیں۔جرمن ایئر لائن لفتھانسا کی پائلٹ یونین ریٹائرمنٹ کے قوانین اور کم تنخواہوں کے خلاف دو روز سے ہڑتال پر ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے اب تک ایک ہزار پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں، جرمنی کی عدالت نے ہڑتال کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے پائلٹس کو فوری ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
جرمنی میں پائلٹوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































